جنسی زیادتی کا مجرم غلطی سے جیل سے رہا

0
429

برطانیہ میں پولیس جنسی زیادتی کے مجرم ایتھوپیئن پناہ گزین کی تلاش میں ہے جو انتظامی غلطی سے جیل سے رہا ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حدوش گربرسلاسی کیباتو کو 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے جرم میں ایک سال قید کی سزا ہوئی تھی اور اسے ملک بدر کیا جانا تھا، مگر غلطی سے ایچ ایم پی کلمسفورڈ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

واقعے کے بعد تحقیقات شروع اور ایک افسر معطل کر دیا گیا۔

وزیر انصاف ڈیوڈ لَمی نے کہا کہ “یہ ناقابل قبول ہے، اسے فوری گرفتار کر کے ملک بدر کیا جائے۔”

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا