فیصل واوڈا کی سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقات

0
329

سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر معاملات پربھی گفتگو کی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا