مریم نواز نے این اے 120 سیکاغذات نامزدگی جمع کروادیے

0
241

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔مریم نواز کی جانب سے ان کے تجویز کنندہ سہیل شوکت بٹ اور خواجہ عمران نذیر نیکاغذات نامزدگی جمع کروائے۔خیال رہیکہ لاہور کے حلقہ این اے 120سے اب تک 21 امیدوار کا غذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں۔ریٹرنگ افسر نیکاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے 30 دسمبرکی تاریخ دی ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز صوبائی حلقے سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا