ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے

0
1184

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔

عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا