مریم نواز کا پنجاب کو “ٹی 30 وژن” کے معیار کا ماحول دوست صوبہ بنانے کا اعلان

0
351

بیلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے برازیل میں کاپ 30 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے ماحولیاتی اقدامات کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے میں سموگ کے خاتمے، فضائی معیار کی بہتری، الیکٹرک گاڑیوں کی ٹرانسپورٹ، جدید ڈیجیٹل ریل سسٹم، جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کے 42 شہروں میں الیکٹرک بسیں چلانے اور صوبے کے تمام شعبوں کو ماحول دوست بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے گئے ہیں، تاکہ صوبہ ٹی 30 وژن کے معیار پر پورا اترے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا