مولانا فضل الرحمٰن بنگلا دیش کے دورے پر روانہ

0
323

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بنگلا دیش کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ دورے کے دوران وہ عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے اور مدارس کے سالانہ اجتماعات سمیت مختلف مذہبی، اصلاحی اور روحانی تقریبات سے خطاب کریں گے۔

مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا اسعد محمود، مولانا سعید یوسف، مفتی ابرار احمد اور دیگر ہمراہ ہیں، اور ڈھاکا، سلہٹ سمیت دیگر شہروں میں بھی اعزاز میں تقریبات کا انعقاد ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا