پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ، پارلیمنٹ کے باہر شدید احتجاج

0
187

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔

پی ٹی آئی ممبران کارروائی چھوڑ کر ایوان سے باہر نکل گئے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے حق میں شدید نعرے لگائے۔

اسد قیصر، بیرسٹر گوہر اور عامر ڈوگر بھی اجلاس کا بائیکاٹ کر کے پارلیمنٹ سے باہر آگئے۔

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارلیمان میں ہمارا حق چھینا گیا ہے، اسی لیے عوامی اسمبلی لگائی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا