اہم خبریںپاکستان گنڈا پور نے ترجمان کو جھاڑ پلا دی بواسطة admin - 02/09/2025 0 119 FacebookTwitterPinterestWhatsApp پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اس وقت برہم ہوگئے جب ترجمان نے انہیں جرمن سفیر سے ملاقات کے وقت کی یاد دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ نے سخت الفاظ میں ترجمان کو جھاڑ پلا دی اور کہا کہ ’’سفیر تھوڑا انتظار کر لے گا‘‘۔