کوئٹہ میں دھماکہ،11افراد شہید،29زخمی

0
306

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال، ڈاکٹر ہادی کاکڑ کے مطابق زخمیوں میں سے 5 کی حالت نازک ہے اور انہیں فوری طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکا بظاہر خودکش تھا اور واقعے کے شواہد جمع کیے جا رہے ہیں تاکہ ذمہ داروں کی شناخت اور واقعے کی تفصیلات سامنے لائی جا سکیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا