ڈکیت گرفتار ، چھینا گیا موٹر سائیکل اور نقدی برآمد

0
127

راولپنڈی:نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار،زیر حراست شخص سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 32 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتارکر لیا، زیر حراست شخص سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موٹر سائیکل و رقم 32 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا، ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا