پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

0
508

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے تحت پیٹرول کی نئی قیمت بڑھ کر 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے، جب کہ ڈیزل کی قیمت 278 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا