ٹریفک حادثے میں 3 سگے بھائی جاں بحق

0
260

شجاع آباد: بس کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ناصر موڑ کے قریب بس 2 موٹر سائیکلوں پر سواروں کو کچل ڈالا، جس سے 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والے افراد میں سے 3 سگے بھائی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا