این اے 143 ساہیوال، ن لیگ چوہدری طفیل جٹ کامیاب

0
86

حلقہ این اے 143 ساہیوال کے 442 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے چودھری محمد طفیل جٹ 1,36,313 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ آزاد امیدوار ضرار اکبر 13,120 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ حلقے میں ٹرن آؤٹ تقریباً 24 فیصد رہا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا