کاغان میں 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

0
542

مانسہرہ: کاغان بازار میں واقع ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 50 کمروں پر مشتمل پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں اور مقامی افراد نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا