وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے

0
337

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد ڈیووس کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔

ایئرپورٹ پر ان کا استقبال ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، ڈپٹی ہائی کمشنر حسیب بن عزیز، او پی ایف کے چئیرمین سید قمر رضا، مسلم لیگ ن کے صدر احسن ڈار اور خرم بٹ نے کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف لندن میں تین دن قیام کریں گے، اس دوران وہ اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے اور چند اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا