راولپنڈی :کنویں میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

0
166

راولپنڈی ( طلوع نیوز)راولپنڈی کے ضلع گوجرخان کے علاقے میں کنویں کی کھدائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 و امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔امدادی کارروائی کے دوران بھی ایک شخص بے ہوش ہوا جسے فوری طبی امداد دی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا