زرداری کا چیئرمین سینیٹ سے دلچسپ مکالمہ

0
290

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے ولیمے میں چیئرمین سینیٹ سے کہا کہ فیض چلا گیا اب کیا کرے گا؟ چیئرمین سینیٹ بولے آپ تو ہیں ناں، پیپلز پارٹی کے رہنما کا برجستہ جواب، بولے میں تو ہوں میرے ساتھ تو کرتا کیا رہا؟انہوں نے سیاست کا گر بھی ساتھ ہی سکھا دیا، بولے سیاست میں سوچا کر، ہمیشہ ان کی بادشاہی نہیں رہتی، ہماری رہتی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا