الیکشن کمیشن کیجانب سے پشاور ہائی کورٹ ٹربیونل کیلئے دو مزید ججز شامل

0
262

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ ٹربیونل کے لیے دو مزید ججز شامل کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد الیکشن ٹربیونل میں شامل کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں ججز کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے آر او کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا