آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

0
250

سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے۔سابق صدر بلاول ہاس ملتان میں رہنماں سے ملاقاتیں اور پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے ٹکٹس کا فیصلہ بھی کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا