اجتماع پر اسرائیلی فضائی حملہ ، 6 فلسطینی شہید

0
250

جنین: میں اسرائیلی فضائی حملے میں 6 فلسطینی ہلاک، فلسطین اتھارٹی کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے، فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے اتوار کی صبح ایک مختصر بیان میں کہ اس حملے میں جنین میں ایک اجتماع کو نشانہ بنایا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا