الیکشن نتائج ، آر اوز آدھے گھنٹے میں جاری کریں،چیف الیکشن کمشنر

0
168

اسلام آباد :چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ہمیں اب تک صرف 10 ہزار پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہوئے ہیں لیکن میڈیا پر اس سے کہیں زیادہ نتائج نشر کیے جارہے ہیں۔ آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان نہ کرنےو الے آر او کو فوری طور پر معطل کردیا جائے ۔

سکندر سلطان راجہ تمام آر اوز کو آدھے گھنٹے میں نتائج جاری کرنے کا حکم دےدیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا