کسان اتحادنے پی ٹی آئی کی خواتین کو احتجاج کرنے سے روک دیا

0
479

اسلام آباد (طلوع نیوز)کسان اتحاد کا اپنے مطالبات کے حق میں اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے۔ پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان پارٹی جھنڈے لے کر کسان اتحاد کے دھرنے پر پہنچ گئیں
کسان اتحاد نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین کارکنان کو احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا۔
اس دوران خواتین کا کہنا تھاکہ کسان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں۔کسانوں نے جواب دیا کہ کسان اتحاد احتجاج کو سیاسی نہ بنایاجائے.

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا