اوکاڑہ (طلوع نیوز) پنجاب کے ڈسٹرکٹ اوکاڑہ کے تھانہ حویلی کی حدود میں عنصر، تیمور، ذیشان اور خاتون فاطمہ بی بی نے نیبلہ بی بی کی برہنہ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کی اوربلیک میل کیا۔
اور تصویر وائرل ہونے کے بعد خاتون کی کردار کشی کی، جس پر نبیلہ بی بی نے زہر کھا کر خود کشی کر لی۔
ملزمان عنصر، تیمور، ذیشان اور فاطمہ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، نامزد ملزمان متوفیہ کے پڑوسی اور رشتے دار ہیں۔
پولیس نے ایک ملزم ذیشان کو گرفتار کرلیا جبکہ باقیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ (ڈی پی او) فرقان بلال نے متاثرہ خاندان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ تمام ملزمان کو گرفتار کر کے مضبوط چالان کے ساتھ عدالت میں پیش کریں گے اورسزا دلوائیں گے۔ نیبلہ بی بی چار بچوں کی ماں






