تربت میں گاڑی کے دھماکے میں متعدد افراد زخمی

0
102

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے نوانو میں گاڑی کے دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا