اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج

0
271

حال ہی میں وائرل ہونے والی معروف اینکر عائشہ جہازیب نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان پر تشدد کرتے ہیں اور انکے کرئیر میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

پولیس کے مطابق عائشہ جہانزیب کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

خاتون اینکر کا کہنا ہے کہ اس کا اپنے شوہر حارث سے جھگڑا ہو گیا تھا جس پر اس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

عائشہ نے طبی معائنے کے بعد شوہر حارث کے خلاف جان سے مار دینے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروا دیا۔

پولیس کے مطابق عائشہ جہانزیب کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس نے بتایاکہ عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث کو گرفتار کر لیا گیا اور  معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا