سونے کی قیمت بلند ترین 2 لاکھ ، 54 ہزار روپے پر پہنچ گئی

0
246

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 60 ڈالر بڑھ کر 2450 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔

سونے کی قیمت بلند ترین 2 لاکھ ، 54 ہزار روپے پر پہنچ گئی

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2900 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2486.28 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا