ڈکیتی مزاحمت پر طالب علم زندگی سے محروم ہو گیا

0
454

کراچی(طلوع نیوز) یونیورسٹی روڈ پر این ای ڈی کے طالبعلم کو ڈاکوؤں نے مزاحمت پر سفاکیت کے ساتھ سینے اور ٹانگ پر گولی مار کر زندگی سے محروم کر دیا۔
اور موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس نے لاش کو عباسی شہیداسپتال منتقل کی جہاں نوجوان کی شناخت 21 سالہ بلال ولد ناصر کے نام سے کی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 2 میں سے ایک ڈاکو نے افغانستان کے جھنڈے والی پی کیپ پہنی ہوئی تھی جبکہ پولیس کو جائے وقوعہ سے گولیوں کے 2 خول ملے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا