پاک-بھارت کشیدگی: فضائی حدود مزید ایک ماہ بند

0
123

کراچی: پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔

نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں 23 ستمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پاک بھارت جنگ کے باعث پاکستان نے 23 اپریل سے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا