کل ملاقات کا دن، عمران خان سے ملنے والوں کی فہرست جیل کو ارسال

0
270

بانی پی ٹی آئی سے کل جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کا دن ہے۔تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر انتظار حسین پنجوتھا نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی، ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر امجد علی، چودھری افتخار حسین، امین اللہ خان کا نام فہرست میں شامل ہے۔

علاوہ ازیں چودھری نذر، صحافی اسد اللہ خان اور بشارت راجا بھی کل عمران خان سے ملاقات کے لئے آئیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا