لاہور ہائی کورٹ: احمد خان بھچر کی نااہلی درخواست مسترد

0
212

لاہور ہائی کورٹ نے سابق رکن صوبائی اسمبلی احمد خان بھچر کی نااہلی کے خلاف درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔

جسٹس خالد اسحاق نے 10 نکات پر مشتمل فیصلہ سنایا اور کہا کہ درخواست گزار سزا یافتہ اور اشتہاری ہے۔

عدالتی فیصلے کے مطابق جب تک درخواست گزار خود عدالت کے سامنے گرفتاری نہیں دیتا، درخواست کی سماعت یا پذیرائی ممکن نہیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ پہلے احمد خان بھچر کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا