بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی

0
212

راولپنڈی – بانی پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو سماعت سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت صبح 10 بجے ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کیس کی تین سماعتیں ملتوی ہو چکی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا