فیصل امین تین قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

0
194

فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر یہ اطلاع دی کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہدایت پر اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہو رہے ہیں۔

فیصل امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بھائی ہیں اور پارٹی کے فیصلوں کی روشنی میں یہ اقدام اٹھایا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا