مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

0
138

ریاض: سعودی محکمہ انسداد منشیات نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے ایک کلوگرام میتھامفیٹامائن برآمد ہوئی۔ اسی طرح مکہ مکرمہ میں کارروائی کے دوران 2 ایتھوپین شہریوں کو حراست میں لیا گیا، جن سے نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا