پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

0
109

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اجلاس میں حاضری لگانے کے بعد کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے اور باہر احتجاج میں شامل ہوں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے تمام ارکان اسمبلی کو احتجاج میں شرکت کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا