لکی مروت میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

0
112

لکی مروت کے علاقے مچن خیل اڈہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اہلکار گاؤں بیگو خیل سے ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ ملزمان نے گھات لگا کر ان پر فائرنگ کی۔ واقعے کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ شہید اہلکاروں کی لاشوں کو سٹی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا