اہم خبریںپاکستان وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان بواسطة admin - 02/09/2025 0 123 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 6 ستمبر (12 ربیع الاول) کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔