سعودی،عراقی کمپنیوں نے بھارت کو تیل کی فروخت روک دی

0
109

سعودی عرب کی آرامکو اور عراق کی سرکاری آئل کمپنی سومو نے یورپی یونین کی پابندیوں کے بعد بھارت کی روسی حمایت یافتہ ریفائنری کمپنی نایارا انرجی کو خام تیل کی سپلائی روک دی ہے۔
اس فیصلے کے بعد نایارا انرجی اگست میں اپنی تیل کی ضروریات کے لیے مکمل طور پر روس پر انحصار کرنے پر مجبور ہوگئی۔

کپلر اور ایل ایس ای جی کے مطابق نایارا ہر ماہ اوسطاً 20 لاکھ بیرل عراقی تیل اور 10 لاکھ بیرل سعودی تیل خریدتی تھی، لیکن اگست میں کوئی کارگو نہیں ملا۔ کمپنیوں نے اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا