پٹھوں میں درد ، نوازشریف لاہور جنرل ہسپتال پہنچ گئے

0
212

لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز (جنرل ہسپتال) پہنچے جہاں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے ان کا طبی معائنہ کیا۔

نواز شریف نے گردن اور سر کی ایم آرآئی کرائی، جس میں ایم ایس ڈاکٹر عمر اسحاق بھی موجود تھے۔ انہیں پٹھوں میں درد کی شکایت ہے اور اینجیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈی سی آر کے لیے بھی لے جایا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا