تھانے کی چھت کر گئی، عملہ محفوظ رہا

0
141

خانیوال: پنجاب کے علاقے خانیوال میں شدید بارش کے دوران تھانہ سٹی کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق محرر کا کمرا زمین بوس ہوگیا، لیکن محرر اور عملہ محفوظ رہے، البتہ کمرے میں موجود سامان اور اہم دستاویزات کو نقصان پہنچا۔

واقعے کے بعد تھانہ کی عمارت کو خالی کروا دیا گیا۔ تھانہ کے گرنے والے کمرے کے دوسری طرف حوالاتیوں کی بیرک بھی موجود ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا