ڈیری فارم سے 2 چوکیدار اغوا ، مسلح افراد 138 مویشی بھی ساتھ لے گئے

0
157

بنوں کینٹ کے رہائشی علاقے میں ڈیری فارم سے دو چوکیداروں کو اغوا کرلیا گیا جبکہ مسلح افراد 138 مویشی بھی ساتھ لے گئے۔

ڈی پی او کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا