سری لنکا نے افغانستان کو ایشیا کپ سے باہر کر دیا

0
168

ایشیا کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

ابوظبی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے 11ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 170 رنز کا ہدف 18.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے 6 وکٹوں سے فتح سمیٹ لی۔

کوشل مینڈس 74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ کمنڈو مینڈس نے 26 رنز بنائے۔ افغانستان کی جانب سے محمد نبی کی جارحانہ 60 رنز کی اننگز بھی ٹیم کو سپر فور میں نہ پہنچا سکی۔ نوان تھشارا نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

اس شکست کے بعد افغانستان ایونٹ سے باہر ہو گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا