غزہ ،اسرائیلی حملوں میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید

0
294

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آ گئی ہے، ہفتے کے روز بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت 87 فلسطینی شہید ہو گئے۔ حملے بے گھر افراد کے خیموں کو نشانہ بنا کر کیے گئے۔

رپورٹس کے مطابق صرف چند دنوں میں غزہ شہر سے ساڑھے چار لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر بےدخل کیا جا چکا ہے۔ صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے۔

ادھر حماس نے باقی رہ جانے والے 48 یرغمالیوں کی “الوداعی تصویر” کے عنوان سے ایک گروپ فوٹو جاری کیا ہے، جس نے خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا