پہلی بار فلسطینی حسینہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

0
173

تھائی لینڈ: فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں حصہ لے گا۔ عالمی مقابلے میں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شریک ہوں گی، جن میں نادین ایوب بطور ‘مس یونیورس پیلسٹائن’ فلسطین کی نمائندگی کریں گی۔

نادین ایوب نے کہا کہ وہ مظلوم فلسطینی عوام کی آواز بنیں گی اور غزہ میں ہونے والی ناانصافی کو دنیا کے سامنے لائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین دنیا کے ہر فورم پر اپنی موجودگی ظاہر کرے گا اور اب خاموش نہیں رہا جا سکتا۔

مس یونیورس 2025 کا عالمی مقابلہ 21 نومبر کو تھائی لینڈ میں منعقد ہوگا، جس میں متحدہ عرب امارات، عراق، لبنان اور ایران کی حسینائیں بھی حصہ لیں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا