عمران خان اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے مذاکرات کریں: گورنر سندھ

0
148

کراچی(طلوع نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےکہا ہےکہ اب عمران خان سے کوئی مذاکرات نہیں کرے گا، عمران خان اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے مذاکرات کریں۔

ایک بیان میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران خان کی وجہ سے ہیں۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان کے کہنے پر کراچی میں بسوں کو آگ لگائی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا