سرکاری ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچتے ہوئے ویڈیو وائرل

0
415

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرکاری ہیلی کاپٹر کو پی ڈی ایم اے کے ٹریکٹر سے ہینگر سے ائیرپورٹ رن وے تک منتقل کیا جا رہا ہے۔

صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر درست اور فعال حالت میں ہے اور اس طرح اسے ہینگر سے رن وے پر منتقل کیا جاتا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا