ایران میں قید فرانسیسی جوڑا شرائط پر رہا

0
294

تہران میں ایرانی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں قید فرانسیسی جوڑے کو مشروط طور پر رہا کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق فرانسیسی شہری سیسل کوہلر اور جیکس پیرس کو ضمانت پر رہائی دی گئی ہے۔ دونوں افراد تقریباً تین سال سے قومی سکیورٹی سے متعلق الزامات کے تحت حراست میں تھے۔ حکام کے مطابق رہائی کے باوجود جوڑے کی نگرانی بدستور جاری رہے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا