جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 4 روز کے لیے معطل، سکیورٹی خدشات کا باعث

0
320

کوئٹہ: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 4 روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 9 نومبر سے 12 نومبر تک معطل رہے گی۔ ٹرین کی معطلی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کی بنا پر کیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ جعفر ایکسپریس آج 8 نومبر کو مقررہ وقت پر پشاور کے لیے روانہ ہو گی، جبکہ آئندہ چار دن کے لیے ٹرین کی خدمات معطل رہیں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا