سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

0
314

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ اور تین ملکی ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیموں کا اعلان کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق نوجوان بیٹر حسن نواز کو دونوں سیریز سے باہر رکھا گیا ہے تاکہ وہ قائداعظم ٹرافی کے ساتویں مرحلے میں حصہ لے سکیں۔ ٹی20 سیریز میں حسن نواز کی جگہ تجربہ کار فخر زمان شامل ہیں۔

ایک روزہ سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی جبکہ تین ملکی ٹی20 سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہوگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا