پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون ورکر زخمی

0
428

لاہور: گوندل اسکیم چندرائے کے قریب پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون پولیو ورکر زخمی

پولیو مہم کے دوران خاتون ورکر صبا تاج پر اینٹوں سے حملہ کیا گیا، ویکسنیشن کا کیریئر بھی توڑ دیا گیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا، حملہ آور خاتون اور اس کی دو بیٹیاں ملوث ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا