تین نوجوانوں کی ایک ہی درخت سے پھندا لگی لاشیں برآمد

0
440

تھرپارکر: تحصیل ننگرپارکر کے علاقے ڈانو دھاندل میں تین نوجوانوں کی غیر طبعی موت نے علاقے کو سوگوار کر دیا۔

پولیس کے مطابق تینوں قریبی رشتہ دار تھے اور ان کی لاشیں ایک ہی درخت سے پھندا لگی ملی ہیں۔ ابتدائی طور پر یہ واقعہ خودکشی لگتا ہے، تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

رپورٹس کے مطابق رواں سال اب تک پھندا لگی لاشیں ملنے کے 112 واقعات ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا